پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں امن عامہ کی صورتحال انتہائی ابتر ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے جائیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ریاست کے خلاف بات کرنے والوں سے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ افعان …