پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آر پی او عباس مجید مروت کا کہنا ہے کہ کرک کے علاقے کرکنڈوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پربڑی کارروائی کی گئی، کارروائی میں8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ متعدد دہشتگروں کے زخمی ہونے …