گوادر کے سمندر میں بلوم کی موجودگی کے باوجود ڈولفنز کا نظارہ، گروپ کو ایک ساتھ دیکھا گیا

گوادر (قدرت روزنامہ)گوادر کے قریب سمندر میں نوکٹیلُوکا بلوم کے باعث پانی سبز ہونے کے باوجود ڈولفنز کا گروپ ایک ساتھ دیکھا گیا جسے ماہرین نے مثبت علامت قرار دیا۔ ذرائع کے مطابق بلوم کے باوجود مچھلیوں کی ہلاکت کی کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی جس سے واضح ہوتا ہے کہ یہ بلوم زہریلا نہیں۔ …