کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے، صوبائی سینئر نائب صدر اللہ نور خان چیئرمین اور صوبائی سیکریٹری فقیر خوشحال کاسی نے اپنے مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ کیسکو کی جانب سے بجلی کے انفراسٹرکچر کے خاتمے، کھمبوں سے تاریں اتارنے، چیک پوسٹوں کی بھرمار اور …