بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے والے عوامی احتساب سے نہیں بچ سکیں گے، گیس پریشر بحال کیا جائے: پشتونخوا میپ

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کے ضلع کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے صوبائی سینئر نائب صدر وضلع کوئٹہ کے سیکرٹری سید شراف آغاکی صدارت پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں پارٹی ضلع کوئٹہ کے ضلع ایگزیکٹیوز وضلع کمیٹی کی رپورٹس پیش کی گئی ۔اجلاس میں تحصیلوں پر زور …