اسلام اآباد(ـقدرت روزنامہ)سنٹرل ریجن میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم-2 لاہور سے کوٹ مومن تک، ایم-3 فیض پور سے جڑانوالہ تک، ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبد الحکیم تک اور لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم-11 پر بڑی گاڑیوں کی آمد و رفت بند کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس اور متعلقہ حکام نے ڈرائیورز کو محتاط …