جو پہلا فارم 47 انھوں نے استعمال کیا وہ بابائے قوم کی ہمشیرہ کیخلاف کیا

https://twitter.com/x/status/2005312647886188806 جو پہلا فارم 47 انھوں نے استعمال کیا وہ بابائے قوم کی ہمشیرہ کیخلاف کیا،الیکشن وہ جیتی ہوئی تھیں،،، ہم نے ملک کو ہمیشہ اقتدار اور طاقت کا زریعہ سمجھا ہے،،، طاقت والے بہت سے آئے چلے گئے، نا خود کچھ عزت حاصل کرسکے نا ہی ملک کو کچھ دے سکے۔۔۔ شاہد خاقان عباسی