کراچی: صدر میں رہائشی اپارٹمنٹ کے میزنائن فلورکی چھت گرگئی، چھت گرنے کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق صدر میں فلیٹ کی میزنائن فلور کی چھت گرگئی جس کے باعث گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا، چھت گرنے سے ایک شخص زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کردیا […]