راجن پور (28 دسمبر 2025): راجن پور کے نواحی علاقے میں خاتون سے اجتماعی جنسی زیادتی پر 5 افراد ک خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں خاتون سے جنسی زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے، ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلیے چھاپے مار رہے ہیں۔ متاثرہ خاتون کے اہل خانہ […]