کراچی: نئے سال پر نوسر باز لوگوں کو دھوکا دینے کےلیے کس طرح کا فراڈ کرسکتے ہیں، سائبر کرائم انویسٹی گیشن نے اہم الرٹ جاری کردیا۔ عام طور نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی مختلف لنکس بھیجے جاتے ہیں، عوام کےلیے نئے سال کے حوالے سے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے الرٹ […]