گوادر: کوہ مہدی کے ساحل پر ڈولفن مچھلیوں کا جھنڈ، صحت مند سمندری ماحول کی علامت

گوادر(ڈیلی قدرت کوئٹہ)کوہ مہدی کے لکے لاپ کے مقام پر ڈولفن مچھلیوں کا جھنڈ دیکھا گیا، جو خوراک کی تلاش میں ساحل کی جانب آیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات جی ڈی اے عبدالرحیم بلوچ نے بتایا کہ ڈولفن سمیت دیگر آبی مخلوق کا ساحل پر نظر آنا سمندر میں صحت مند ماحول کی علامت ہے۔ انہوں نے …