بیلا(ڈیلی قدرت کوئٹہ)سردی کے موسم میں ہڈیوں کے جوڑ اور پرانے درد زیادہ محسوس ہونے لگتے ہیںسردیوں کا موسم جہاں ایک طرف خوشگوار احساس دیتا ہے، وہیں بہت سے افراد کے لیے جوڑوں کے درد اور اکڑا کا باعث بھی بن جاتا ہے۔ماہرین کے مطابق سرد موسم خاص طور پر ان لوگوں کے لیے مشکل …