لاہور : پتنگ کی ڈور سے زخمی نوجوان کی کہانی کچھ اور نکلی

لاہور میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان کے زخمی ہونے کے واقعے میں نئی کہانی سامنے آئی ہے زخمی ہونے کی وجہ پتنگ نہیں کوئی اور ہے۔ اے آر وائی نیوز نے جناح اسپتال لاہور میں زیرعلاج نوجوان کا طبی ریکارڈ اور ڈاکٹرز کی میڈیکل رپورٹ حاصل کرلی۔ پولیس نے نوجوان کی گردن پر […]