نوبیاہتا جوڑے نے ہنی مون سے واپسی پر خودکشی کر لی

بنگلورو (28 دسمبر 2025): نوبیاہتا جوڑے نے ہنی مون سے واپسی پر خودکشی کر لی، سری لنکا میں قیام کے دوران میاں بیوی میں مبینہ طور پر جھگڑا ہوا تھا۔ انڈین میڈیا کے مطابق 36 سالہ سورج نے اہلیہ گانوی کی بنگلورو میں خودکشی کے دو دن بعد پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا […]