حکومت مدرسے تو نہیں چلا سکتی مگر پی آئی اے کو 135 ارب میں بیچ رہی ہے:اسٹیبلشمنٹ سیاست سے توبہ کرے، مولانا عبدالواسع

لورالائی (ڈیلی قدرت کوئٹہ) جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبد الواسع نے کہا ہے کہ ہم سیاست کو عبادت جبکہ دیگر جماعتیں اسے کمیشن اور کرپشن کا ذریعہ سمجھتی ہیں، اسلام ہی اس ملک کا نظام ہوگا، سیکولر ازم کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لورالائی میں …