کمشنر کوئٹہ ڈویژن کا قلعہ عبداللہ کا دورہ، منشیات اور غیرقانونی مہاجرین کے خلاف کارروائی کا جائزہ

قلعہ عبداللہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہذیب خان کاکڑ نے ضلع قلعہ عبداللہ کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ منور حسین مگسی سے ملاقات کی، جس میں ضلع کو درپیش مختلف انتظامی اور ترقیاتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔بعدازاں ڈی ای او سی جنگل پیرعلیزئی میں …