اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے دو روز قبل لائیو ٹی وی شو کے دوران پیش آنے والے واقعے سے متعلق تفصیلی وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نجی خاندانی لمحے کو سیاسی رنگ دے کر ریاستی اداروں کے خلاف زہریلے پروپیگنڈے میں تبدیل کیا گیا۔ ان کا کہنا …