بلدیاتی الیکشن کا التواء عوام کے حقوق پر ڈاکہ ہے، الیکشن کمشنر اور حکومت نے مزاق بنایا: جماعت اسلامی کا مظاہرہ

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام بلدیاتی انتخابات کے التواء کیخلاف پریس کلب کوئٹہ کے سامنے امیرضلع عبدالنعیم رندکی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے پلے کارڈزوبینر اٹھا رکھے جن پرحکومت,الیکشن کمشنرکے خلاف مختلف نعرے درج تھے.شرکاء نے الیکشن ملتوی ہونے کے خلاف شدیدنعرے بازی بھی کی۔امیرضلع عبدالنعیم رندنے …