کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ )صوبائی دار الحکومت کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں مہنگائی ایک بار پھر اپنی عروج کو پہنچ گئی ہے کوئٹہ سمیت کئی اضلاع میں چینی ناپید ہو چکی ہے جس کے باعث چینی کی فی کلو میں 200 روپے سے لیکر 230روپے تک دبئی والی چینی فروخت کی جارہی ہے چینی کے ساتھ …