اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)پاسپورٹ بنوانے والوں کو بڑی سہولت دے دی گئی۔ آن لائن پاسپورٹ درخواست گزاروں کے لئے فنگر پرنٹس ویریفکیشن کا نیا نظام متعارف کروا دیا گیا ہے۔ درخواست گزاروں کو فنگر پرنٹس ویریفکیشن میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا، نادرا کے تعاون سے اب پاک آئی ڈی ایپ پر فنگر پرنٹس …