اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک (barrister aqeel malik)کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر کوئی حقیقی فالورز نہیں،مقبولیت کے دعوے فریب ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کر کے مقبولیت کا ڈرامہ کیا جاتا ہے،پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس …