اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ہم نیوز کے مقبول پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں اُس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب پروگرام کے دوران رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت (sher afzal marwat)کا بیٹا اچانک ان کے سامنے آ کر ناچنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق، پروگرام کے میزبان عادل نظامی شیر افضل مروت سے سیاسی معاملات پر گفتگو …