شاہد خٹک کو لاہور کینٹ میں داخلے کی اجازت کیوں نہ ملی ؟ تحریک انصاف کا ایک اور جھوٹا بیانیہ بے نقاب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شاہد خٹک کی جانب سے لاہور میں راستوں کی بندش اور رکاوٹیں کھڑی کرنے سے متعلق سوشل میڈیا پر کیا گیا دعویٰ جھوٹا پروپیگنڈا ثابت ہوا ہے، سوشل میڈیا صارفین اور مبصرین نے ان کے بیانیے پر کئی سنجیدہ سوالات اٹھا دیے ہیں۔ …