پاکستان نے وائٹ ہاؤس پر کیسے اپنا اثر جمایا، برطانوی اخبار ٹیلیگراف کی سنسنی خیزتجزیاتی رپورٹ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانیہ کے معروف جریدے دی ٹیلیگراف نے اپنی اشاعت میں لکھا ہے کہ ’پاکستان نے واشنگٹن میں ایک بار پھر نمایاں حیثیت حاصل کر لی ہے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنے پہلے دورِ صدارت میں کشیدہ تعلقات کے باوجود وائٹ ہاؤس میں غیر معمولی پذیرائی حاصل کی ہے۔ ’دی ٹیلیگراف …