گاڑی مالکان خبردار،یکم جنوری سے بڑی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں ٹریفک نظم و ضبط بہتر بنانے اور شہر میں داخل ہونے والی گاڑیوں کی مؤثر نگرانی کے لیے حکومت نے یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس اقدام کا مقصد نہ صرف ٹریفک مینجمنٹ کو جدید خطوط پر استوار …