عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے علیحدگی کی اصل وجہ بتا دی

کراچی (29 دسمبر 2025): سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے طلاق پر شادی ختم ہونے کی اصل وجہ بتا دی۔ عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق 2019 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، ان کے تین بچے ہیں۔ آل راؤنڈر عماد وسیم نے دسمبر 2024 میں بین الاقوامی کرکٹ سے […]