لاہور میں منفرد ’سہولت آن دی گو بازار‘ عوامی توجہ کا مرکز بن گیا

لاہور (28 دسمبر 2025): لاہور میں دس مقامات پر ت کھل گئے، ملک کا پہلا اور منفرد بازار عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ اے پی پی کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ریڑھی بانوں کو 400 سے زائد اسٹالز کی اوپن قرعہ اندازی کے ذریعے الاٹمنٹ کی گئی، لاہور […]