سال 2025 پاکستان کے فن، ثقافت اور عوامی زندگی کے لیے ایک نہایت غمگین اور دل توڑ دینے والا سال ثابت ہوا۔ یہ سال بھی ہر سال کی طرح ہمیں بہت سے دکھ دے گیا ان میں سے کچھ دکھ ذاتی، کچھ عالمی اور کچھ قومی نوعیت کے تھے۔ ٹیلی وژن کے سنہری دور کے […]