امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملاقات سے قبل روسی صدر پیوٹن سے فون پر بات کی جو بہت کامیاب رہی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر آج امریکی ہم منصب سے ملاقات کررہے ہیں جس میں 4 سالوں سے جاری روسی جنگ کے خاتمے اور امن […]