یاسر حسین نے شادی کی چھٹی سالگرہ پر اقرا عزیز کو کس چیز کےلیے داد دی؟

یاسر حسین نے شادی کی چھٹی سالگرہ پر دلچسپ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنی اہلیہ اداکارہ اقرا عزیز کی ہمت کی داد دی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اداکار یاسر حسین نے لکھا کہ "دیکھا ایک خواب تو یہ سلسلے ہوئے، 6 سال ایسے گزر گئے جیسے ٹھنڈی […]