نعمان اعجاز کا ڈرامہ ‘شرپسند’ میں اپنے منفی کردار ‘فراست علی’ سے متعلق بڑا انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار نعمان اعجاز نے اپنی جاندار اداکاری سے متعلق کہا ہے کہ جب سیٹ پر جاتا ہوں تو چیزیں اوپر سے اترتی ہیں۔ نعمان اعجان ان دنوں اے آر وائی کے ڈرامے شرپسند میں ‘فراست علی’ کے کردار میں نظر آرہے ہیں جس میں ان کے منفی کردار کو کافی […]