سال 2026 میں عمران خان کی رِہائی نہیں ہوگی: نجم سیٹھی

https://twitter.com/x/status/2005348224287265043 https://twitter.com/x/status/2005350660095758785 https://twitter.com/x/status/2005352425121792212 سال 2026 میں عمران خان کی رِہائی نہیں ہوگی: نجم سیٹھی جب عمران خان ایسے خطرناک موڈ میں ہونگے جس سے ریاست کو تکلیف ہو رہی ہو تو اس وقت شاید نو مئی کی تلوار چلائی جائے گی۔ ابھی نومئی کے کیسز تیار رہیں گے اور کسی وقت وہ تلوار چل سکتی ہے۔ اگر یہ تلوار چلی تو عمران خان کا کورٹ مارشل کا کیس لگایا جائے گا: نجم سیٹھی یہ(ہائبرڈ) سسٹم ایسے ہی چلے گا کیونکہ جو سیاستدان اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہیں،ان کے پاس جانے کیلئے اور... Read more