وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی کو بگٹی قبائل نے نیا چیف نامزد کردیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) میر سرفراز بگٹی کو بگٹی قبائل کے قبائلی سیٹ اپ میں چیف آف بگٹیز کی ذمہ داری سونپنےکا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت انہیں بگٹی قبائل کا آٹھواں چیف آف بگٹی منتخب کیا گیا ہے۔قبائلی عمائدین نے اُن کی کامیابی اور سلامتی کے لیے دعا کی ہے۔ ڈیرہ بگٹی کے …