اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے بتایا ہے کہ ہارمون ری پلیسمنٹ تھراپی (ایچ آر ٹی) ڈیمینشیا کے امکانات کو کم یا زیادہ نہیں کرتی۔ اس حوالے سے کیے جانے والے ایک تجزیے میں معلوم ہوا ہے کہ مینوپازل خواتین (وہ خواتین جن کا حیض رک جائے) کے زیرِ استعمال ادویات …