سوات : نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کردیا، مقتول چھٹی پر اپنے گھر آیا تھا۔ اے آر وائی نیوز سوات کے نمائند ے شہزاد عالم کی رپورٹ کے مطابق سوات کے تھانہ منگلور کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں […]