پشاور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزمان ہلاک ہوگئے، مرنے والے ملزمان پولیس کو انتہائی سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پشاور کے علاقے داؤد زئی میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 ملزمان پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے […]