بھارت میں توہم پرستی اور جہالت کا ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، ایک شادی شدہ خاتون کو بھوت کے شبے میں لاٹھیاں مارمار کر ہلاک کردیا۔ سائنس کے اس جدید دور میں بھی اکثر اوقات انسان صدیوں پرانی توہم پرستی کا شکار نظر آتا ہے، ایسی ہی ایک لرزہ خیز داستان بھارت میں سامنے […]