سال 2025 : پاکستان عالمی سطح پر توجہ کا مرکز قرار، بھارت کو سُبکی کا سامنا

وطن عزیز کے حوالے سے اس سال عالمی سطح پر بیانیے میں واضح تبدیلی آئی ہے متعدد عالمی جریدوں میں پاکستان سے متعلق جو رائے دی گئی وہ بہت دلچسپ اور خوش آئند ہے۔ اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے کی میزبان ماریہ میمن نے ایک رپورٹ مرتب کی […]