پاکستانی انجینیئرز اسامہ خان اور ان کی ٹیم نے مصنوعی ہاتھ تیار کرکے بہت سے معذوروں کو وہ خوشی دی ہے جس کو پانے کی خواہش انہیں بے چین کر دیتی تھی۔ پاکستانی انجینیئر اسامہ خان نے ہاتھوں سے معذور افراد کے لیے ایسے مصنوعی ہاتھ ایجاد کیے ہیں جو نہ صرف اصل ہاتھ کی […]