نئی دہلی : بھارت میں گھریلو تنازع نے ایک پورے خاندان کو اجاڑ دیا، جہاں محض 20 روپے کے معاملے پر شوہر نے بیوی قتل کر دی اورخود بھی ٹرین کے آگے لیٹ کر جان دے دی۔ پولیس کے مطابق واقعہ دہلی کے شاہدرہ ضلع میں پیش آیا۔ مقتولہ کی شناخت 45 سالہ مہندر کور […]