پی ٹی آئی کو اقتدار:اسٹیبلشمنٹ کو بیچ میں سے نکلنا پڑے گا، منصور

پی ٹی آئی کو اقتدار میں کون لاسکتا ہے؟ مزمل سہروردی اسٹیبلشمنٹ کو بیچ میں سے نکلنا پڑے گا، بالکل اسی طرح جس طرح پی ڈی ایم جماعتیں کہا کرتی تھیں کہ نکے کے ابا ، نکے کے پیچھے سے ہٹ جائیں، بالکل اسی طرح پی ٹی آئی بھی سمجھتی ہے کہ نکے کے ابا پیچھے ہٹ جائیں تو نکا کچھ نہیں کرسکے گا۔ اس ملک میں ہر دفعہ جمہوریت کا بیڑہ غرق نکے او رنکے کے ابا کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ بار بار یہ جملہ دہراتی ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، کیا عوام اس بات کو مانتی ہے؟منصور... ​ Read more