محمد علی مرزا کو توہین مذہب کیس میں ضمانت کیسے ملی؟

آپ پر 295 سی لگی لیکن آپ پاکستان کی جوڈیشل تاریخ کے واحد خوش نصیب ہیں جس کی ٹرائل سے پہلے ضمانت ہو گئی پیچھے کوئی طاقتور تو ہو گا !ارشاد بھٹی ۔ ریاستی اداروں کےلوگ ہمارے لوگوں کو کہتے تھےیہ تو کیس ہی کوئی نہیں لیکن جب کیس کورٹ میں گیا تو انہی لوگوں نے کہا کہ کورٹس پر ہمارا دباؤ نہیں چلتا ! محمد علی مرزا https://twitter.com/x/status/2005257458365637023 میرے ساتھ والی کوٹھڑی میں ایک 72 سالہ مسیحی بشپ ساڑھے تیرہ برس تک قید رہے۔ ان کے مقدمے میں خود جج نے تحریری طور پر تسلیم کیا تھا کہ ان سے کوئی توہین... ​ Read more