جابر حکمران اور کلمہ حق : حامد میر

علما کو انبیاء کا وارث کیوں قرار دیا گیا؟ ایک حدیث نبوی کے مطابق بے شک علماء انبیاء کرام کے وارث ہیں کیونکہ انبیاء کرام نے اپنی وراثت میں درہم و دینار نہیں بلکہ اپنا علم چھوڑا، جس نے اس میراث کو حاصل کیا اس نے انبیاء کی میراث کا بہت بڑا حصہ پا لیا۔ایک اور حدیث کے مطابق نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ علمائے حق زمین میں اُن ستاروں کی طرح ہیں جن کے ذریعے اندھیروں میں رہنمائی حاصل کی جاتی ہے۔ کیا آج آپکو اپنے ارد گرد انبیاء کے وارث علمائےحق نظر آتے ہیں؟ جب ہم جبہ و دستار میں ملبوس باریش... ​ Read more