عمران خان

پ اکستان کی سیاسی تاریخ میں عمران خان ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔ وزیرِاعظم بننے سے بہت پہلے انہوں نے عمل سے ثابت کیا کہ ان کی زندگی کا مقصد دولت نہیں بلکہ خدمت ہے۔ یہی حقیقت ان پر لگائے جانے والے کرپشن کے الزامات کو خود بخود بے معنی بنا دیتی ہے۔ ​ کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد عمران خان شہرت اور دولت کی بلندیوں پر تھے۔ وہ چاہتے تو بیرونِ ملک عیش و آرام کی زندگی گزار سکتے تھے، مگر انہوں نے ایک مختلف راستہ چنا۔ جب ان کی والدہ کینسر میں مبتلا ہوئیں اور پاکستان میں... ​ Read more