پیراماریبو(اوصاف نیوز)جنوبی امریکہ میں سری نیم کے دارالحکومت پیراماریبو میں ہفتہ اوراتوار کی درمیانی شب ایک شخص نے تیز دھار آلے سے حملہ کرکے نو افراد کو قتل کر دیا، جن میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق حملہ آور نے پانچ بچوں سمیت مجموعی طور پر نو افراد کو ہلاک کردیا، جبکہ […]