کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جان سے گئے

کراچی(29 دسمبر 2025): شہر قائد کے مختلف علاقوں میں اندھی گولیاں لگنے سے دو افراد جان سے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر آباد میں جھگڑے کے دوران فائرنگ کا زخمی شخص دوران علاج دم توڑ گیا، پولیس کے مطابق مقتول 28 سالہ پیٹر یعقوب عباسی اسپتال میں زیر علاج تھا۔ اہل خانہ نے بتایا مقتول […]