واشنگٹن (اوصاف نیوز)امریکی میڈٰیا کے مطابق ہیلی کاپٹرز کے درمیان تصادم ہیمونٹن میونسپل ایئرپورٹ کے قریب ہوا، حادثے کے بعد ایک ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی۔ حادثے میں ایک شخص کے ہلاک اور 2 کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، پولیس حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ حادثے میں شدید زخمی ہونے والے […]