کابل (اوصاف نیوز)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک گھر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں افغان طالبان کی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ عبدالحق واثق کے معاون مولوی نعمان ہلاک ہو گئے، جبکہ ان کا بیٹا زخمی ہو گیا۔ واقعہ جمعے کے روز کابل کے علاقے بوٹخاک پیش آیا جب مولوی نعمان اپنے گھر […]