میکسیکو(اوصاف نیوز) جنوبی میکسیکو میں ٹرین کے پٹری سے اترنے کے افسوسناک حادثے میں کم از کم 13 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق یہ حادثہ ریاست اوساکا اور ویرا کروز کو ملانے والی ریلوے لائن پر پیش آیا، جس کے بعد علاقے میں ہنگامی صورتِ حال نافذ کر دی […]