ملتان سلطانز کو کون چلائے گا؟ چیئرمین پی سی بی کا اہم اعلان
اسلام آباد (اوصاف نیوز)چیئرمین محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ ملتان سلطانز کو اس سال پی سی بی چلائے گا۔ چیئرمین پی سی بی کے مطابق وسیم اکرم پی ایس ایل کے برانڈ ایمبیسیڈر ہوں گے جب کہ پی ایس ایل 26 مارچ کے بجائے 23 مارچ سے شروع کرنے پر غور کیا جا […]